کب تک رہے گا مسلمان ڈھٹائی پر آمادہ؟

جاوید اختر بھارتی حد ہوگئی رونا رونے کی خرافات کو بڑھاوا مسلمان دے رہا ہے اور خرافات کے پھلنے پھولنے پر رونا بھی مسلمان رو رہا ہے ، جہیز کو لعنت مسلمان کہہ رہا ہے اور ٹرکوں و ٹریلا پر بھر کر جہیز کا سامان مسلمان لے جاتاہے یعنی جہیز مسلمان مانگتا بھی ہے ، … Read more

تربیتِ اولاد

محمد فرمان الہدیٰ فرمان اللّٰہ تعالیٰ کی عطا کردہ ڈھیر ساری نعمتوں میں اولاد بھی ایک عظیم نعمت ہے۔ بچہ ہو یا بچی دونوں ہی اپنے والدین کے لیے نورِ نظر اور لختِ جگر ہوا کرتے ہیں، وہ فطرتِ سلیمہ پر پیدا ہوتے ہیں، ان کے اندر اسلام ہوتا ہے؛ لیکن ان کے اچھے یا … Read more

متبادل ملازمت کی تلاش: اندیشے اور مضمراتا

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ انسان جلد باز واقع ہوا ہے، اس میں استقلال کی کمی پائی جاتی ہے، وہ فیصلہ میں جلد بازی کرتا ہے یہ عجلت پسندی اسے کبھی کبھی پریشانیوں میں مبتلا کر دیتی ہے، قرآن کریم کی سورۃ اسراء آیت نمبر گیارہ میں … Read more

اصلی سنّت ابراہیمی بکرا ذبح کرنا نہیں…اولاد کو ذبح کرنا ہے

ڈاکٹر علیم خان فلکی صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد 9642571721 لیجئے قربانی کی عید آگئی کیونکہ قربانی ابراہیم ؑ کی سنّت ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیایہی وہ ایک بکرا کاٹنے کی سنّت ہے جس کے بعد آپ ؑ کو دنیا کی امامت یعنی لیڈرشپ عطا کردی گئی۔ وَاِذِابتَلٰی اِبراہیمَ ربّہ۔۔۔۔۔۔ ؟ جی ہاں یہی وہ … Read more

بوفے سسٹم

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ مغربی تہذیب نے مشرق کو جو چیزیں سپلائی کی ہیں،ان میں ایک کھڑے کھڑے کھانے کا طریقہ بھی ہے،ہر کاؤنٹر پر جاکرپلیٹ بڑھائیے، بیراایک دو چمچ، کھانا سالن، سبزی، ترکاری،روٹی ڈالتا جائے گا،سب لے کر ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ٹیبل … Read more

! عید الاضحیٰ:یہ عظیم الشان دن بھی فقط ایک تہوار بن کر رہ گیا

محمد رضا نوری(ناسک سٹی)      کوئی انسان محض ایک جانور کے گلے پر چھری پھیرتا ہے اور اس کا دل اس روح سے خالی رہتا ہے جو قربانی میں مطلوب ہے،تو وہ ایک ناحق جاندار کا خون بہاتا ہے۔ احکاماتِ خداوندی کو بجا لانے میں اخلاص کا ہونا بے حد ضروری ہے، نبی کریم … Read more

!! میدان عرفات میں حج بھی اور محشر کی جھلک بھی

جاوید اختر بھارتی بنی الاسلام عل خمس اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے یعنی مذہب اسلام کے پانچ رکن ہیں توحید، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور پانچواں رکن حج ہے اور آجکل حج کا موسم بھی چل رہا ہے دنیا کے کونے کونے سے فرزندان توحید کا حج بیت اللہ کیلئے روانگی کا سلسلہ جاری … Read more

پیارے رسولؐ کا آخری حج

ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور،یوپی 9897334419 فتح مکہ کے بعد نبی اکرم ؐ نے حج ادا کیا ، وہ آپ کاآخری حج تھا ، اس کے بعد آپؐ اپنے رب سے جا ملے۔آپ نے جو حج فرمایا وہ اکمل ترین شکل میں تھا، اس لیے آپؐ نے صحابہ ؓسے فرمایا کہ مجھ سے … Read more

اللہ کو پسند ہے قربانی

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ   ذی الحجہ کا مہینہ ہجری سال کا آخری مہینہ ہے، اس مہینہ کے ابتدائی دس دنوں کے فضائل احادیث میں مذکور ہیں اور قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے سورۃ الفجر میں جن دس راتوں کی قسم کھائی ہے، بیش … Read more

جنگلات کی بحالی اور فروغ حیات انسانی کے لئے نہایت ضروری

از۔ ڈاکٹر محمد اقتدار حسین فاروقی   عالمی سطح کے درجہ حرارت میں حالیہ (مئی ۔ جون ( 2024 کاغیر معمولی اضافہ، 1991-2020 کے اوسط سے( 60.0 ° C) زیادہ گرم اور 1850-1900 سے پہلے کی صنعتی دور کے مقابلے میں(.1.48 ° C) زیادہ گرمہوا ہے ، قدرت کی جانب سے ایک وارننگ ہے کہ: … Read more