کلیمؔ دوست پوری -ایک شخص ایک شاعر

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈکلیم اللہ کلیم ؔدوست پوری(ولادت2جولائی1947ء) بن عبدالحلیم (م9مارچ2009ء) بن شیخ محمد ابراہیم، آبائی وطن موضع دوست پور، تھانہ کھجولی ، ضلع مدھوبنی، حال مقیم شاہ ارزاں کالونی، سلطان گنج پٹنہ بہار، سے میری شخصی و ذاتی واقفیت کم ہے۔ پٹنہ کے اپنے بائیس سالہ … Read more

حوصلہ افزائی اور ترغیب

مولانا عبد السبحان مصباحیقیادت انسانیت کے ان بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے جو نہ صرف افراد کی زندگیوں کو سنوارتی ہے بلکہ قوموں کی ترقی اور خوشحالی میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آج کے دور میں نوجوان نسل کی رہنمائی اور ان کی صلاحیتوں کو صحیح سمت میں استعمال کرنا وقت کی … Read more

مر گیا ایمان میرا مجھ کو زندہ چھوڑ کر

ابوشحمہ انصاریسعادتگنج،بارہ بنکیمضمون کے عنوان کے طور پر منقول مصرع “مر گیا ایمان میرا مجھ کو زندہ چھوڑ کر” ضلع بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج کے مشہور استاد شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کا ہے- اس میں شاعر موصوف نے دورِ حاضر میں پائےجانے والے ایک عمومی رویےکی طرف لطیف اشارہ کیا ہے – … Read more

!نماز کبھی بھی معاف نہیں

تحریر جاوید اختر بھارتی نماز دین کا ستون ہے ، افضل العبادات ہے ، روزی روٹی میں خیر وبرکت کا ذریعہ ہے ، مومن کی جان ہے ، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ، مسلم و غیرمسلم کے مابین ایک پہچان ہے لیکن اس کے باوجود بھی مسلمانوں کی … Read more

جمعہ کی فضیلت اور اہمیت

مولانا محمد نعمان رضا علیمی اسلام ایک مکمل دین ہے جو انسان کی دنیاوی اور اخروی زندگی کے تمام پہلوؤں کو شامل کرتا ہے۔ دینِ اسلام میں جہاں نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج جیسے فرائض کو اہمیت دی گئی ہے، وہیں جمعہ کے دن کو بھی ایک خاص مقام دیا گیا ہے۔ جمعہ کا دن … Read more

رسم الخط کی اہمیت

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی۔بجنور 9897334419 جس طرح انسانی بدن میں دل کی اہمیت ہے کہ اس کے بغیر زندہ رہنے کا تصور ناممکن ہے اسی طرح کسی زبان کی حیات اس کے رسم الخط سے وابستہ ہے ۔جس طرح کسی شخص کی شناخت اس کے چہرے سے ہوتی ہے اسی طرح … Read more

تعلیم کے چراغ جلائیں

از قلم:۔ مدثر احمد شیموگہ 9986437327 تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی ضامن ہے۔ ایک مہذب، خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرہ وہی ہوتا ہے جس کے نوجوان تعلیم یافتہ ہوں اور ان کے خوابوں کو پروان چڑھانے کے مواقع میسر ہوں۔ ہمارے معاشرے میں جہاں بے پناہ ذہین اور محنتی طلباء موجود ہیں، وہیں … Read more

محمد علی’’ساحل‘‘کی شاعری: ایک جائزہ

تحریرابوشحمہ انصاری سعادتگنج،بارہ بنکی اردو شاعری کی تاریخ مختلف اسالیب، موضوعات اور رجحانات کی متنوع رنگینیوں سے مزین ہے۔ اس میں کلاسیکی ادب سے لے کر جدیدیت اور مابعد جدیدیت تک کے تمام پہلو شامل ہیں۔ انھی رجحانات کے درمیان محمد علی ساحل جیسے شعراء کی تخلیقات ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ محمد علی ساحل … Read more

جاوید اختر بھارتی: ہر موضوع کے قلم کار اور نیک دل انسان

تحریر۔ابوشحمہ انصاری سعادتگنج،بارہ بنکی جاوید اختر بھارتی کا شمار ان نایاب شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی قلم کے ذریعے ہر موضوع پر روشنی ڈالی اور معاشرتی اصلاح، تعلیم، سیاست، ثقافت اور انسانیت جیسے اہم موضوعات پر عوامی شعور اجاگر کیا۔ وہ صرف ایک کامیاب قلم کار ہی نہیں بلکہ ایک نیک دل اور … Read more

اکیلاپن: فرینڈ ہورڈنگ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ انسان ایک سماجی جاندار ہے، اس کی ضروریات ایک دوسرے سے وابستہ ہیں، خاندان سے لے کر سماج اور معاشرہ کی ضرورت ہے کہ وہ ساتھ رہے، ساتھ چلے، فلاح وبہبود کے لیے مل جل کر کوشاں ہوں، ماضی قریب تک دیہاتوں … Read more