گھر میں داخل ہونے کے آداب قرآن کی روشنی میں

مولانا اسلام الدین حنفی بنارس مذہب اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس میں ہر چیز کے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں خواہ وہ کسی بھی چیز سے متعلق ہو۔ قرآن جس طرح زندگی کی ہر گوشے میں ہماری رہنمائی کرتا ہے اسی طرح معاشرے کو فتنے اور انتشار سے بچانے کے لیے … Read more

دینی مدارس امت مسلمہ کے وجود کا ضامن

از: محمد ابوالبرکات مصباحی،پورنوی مدارس یہ مدرسہ کی جمع ہے۔ اس کے کئی معانی ہیں مثال کے طور پر (١) تعلیم کی جگہ (٢) سیکھنے کا مقام (٣) درس دینے کی جگہ وغیرہ وغیرہ۔ مدرسہ یہ وہ مقدس جگہ ہے جہاں قرآن، حدیث، اصول حدیث، فقہ، اصول فقہ، بلاغت، منطق اور فلسفہ کے ساتھ ساتھ … Read more

ساحراللسان خطیب باکمال مولانا عبدالرب اعظمیؒ،یادوں کے نقوش

محمد اطہر القاسمی نائب صدر جمعیت علماء بہار رابطہ نمبر:- 9934513550 ملت اسلامیہ ہند کے عظیم پاسباں ،سرمایہ ملت کے بے لوث نگہباں ،شریعت اسلامیہ کے محافظ ،فکر دیوبند کے ترجمان ،اکابرین امت کے معتمد ،علم و فن کے شہسوار ،ساحر اللسان خطیب ،کامیاب مدرس ،بہترین منتظم ،قادر الکلام داعی ،خطہ اعظم گڈھ کے سپوت … Read more

خود کو بَرَتنے کا ہُنَر

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ شخصیت کی تشکیل اور ارتفاء کے (پرسنالٹی ڈولپمنٹ) کے کام نے ان دنوں ایک فن کی شکل اختیار کر لی ہے، باضابطہ اس کے لیے کیمپ لگائے جاتے ہیں، محاضرات ہوتے ہیں، اور بڑی بڑی رقمیں اس پر خرچ کی جاتی ہیں، … Read more

سماج کو درپیش ایک موجودہ مسئلہ پہ خصوصی آرٹیکل‎

محمد عباس دھالیوال ضلع ملیرکوٹلہ، پنجاب Abbasdhaliwal72@gmail.com جب ہم بچپن میں چھوٹی کلاسوں میں پڑھا کرتے تھے تب اکثر ہم اخبارات کے فوائد و نقصانات یا ٹیلی-ویژن کے فائدے اور نقصانات پہ مضمون لکھا کرتے تھے اب جیسے جیسے دنیا ڈیجیٹل ہوتے جا رہی ہے اور انٹرنیٹ کا چلن عام ہوتا جا رہا ہے اور … Read more

اردو زبان و ادب کی ترویج میں ضلع بجنور کا حصہ

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ،بجنور 9897334419 جب ہم لسانیات کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر ملک کی ایک زبان ہے اور اس زبان میں اسی ملک کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اس ملک کے جغرافیائی حالات ،تاریخی واقعات اور سماجی قدریں اس زبان کا حصہ … Read more

!کچھ بھی ناممکن نہیں

نقی احمد ندوی ، ریاض ، سعودی عرب ویلما روڈولف (Wilma Glodean Rudolph) امریکہ کی ایک ایسی لڑکی جس نے ناممکن کو ممکن کردکھا یا۔ ایک معمولی گھرانہ میں پیدا ہونے والی لڑکی جو پولیو کی وجہ سے چلنے سے معذور تھی، ڈاکٹروں نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ وہ کبھی چل نہیں پائے … Read more

حضرت مولانا ثمیر الدین صاحب سے ملاقات و تأثرات

امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی آج مولانا کا دہلی میں آخری دن تھا، رات بارہ بیس پر وطن مالوف کے لئے ٹرین تھی اور اس حقیر کو ملاقات کی تمنا تھی؛ بھیڑ بھاڑ اور جلسوں کی گہما گہمی میں ملنے کا من نہیں تھا، اس لئے کئی مدرسوں کے پروگرام میں شرکت کی دعوت ملی لیکن … Read more

ظلم پرظلم اور ہماری بے حسی

عبدالخالق القاسمی 9534132157 مدرسہ طیبہ منت نگر مادھوپور مظفرپور پور بہار ہر انسان اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ غیر اسلامی تمام تحریکیں اور تنظیمیں بنیادی طور پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہیں.سب کے سب اسلام اور اہل اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹانے اور نیست و نابود کرنے کے درپےہیں ،موجودہ … Read more

یومِ اطفال: خوشی اور جشن کا دن ہے !

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا یومِ اطفال ایک خاص دن ہے جو دنیا بھر کے تمام چھوٹے بچوں کے لیے وقف ہے اور یہ یومِ اطفال مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے لیکن ملکِ ہندوستا ن میں اس دن کو ۱۴ نومبر کوبہت بڑے … Read more