عہدِ جاوداں

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی امیر شریعت سابعؒ کی شخصیت اوالعزمی، جواں مردی، ملت کے لئے فکرمندی، اسلامی احکام وروایات، اخلاق و اقدار کی پاسداری، قوت فیصلہ، ہر فیصلوں کے نفاذ کی عملی صلاحیت، جرأت و بے باکی میں اپنے … Read more

تذکرہ علماء مدھوبنی

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ مولانا غفران ساجد قاسمی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن وڈائرکٹر بصیرت جنرلزم اینڈ لنگویج اکیڈمی ممبئی، انتہائی فعال، متحرک انسان ہیں، میری یادداشت کے مطابق علماء طبقہ میں آن لائن صحافت اور پورٹل کے ذریعہ خبر رسانی کا کام انہوں نے ہی … Read more

’’ خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر‘‘تعارف و تأثر

انوار الحسن وسطوی +91 94306 49112 زیر نظر کتاب ” خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” مولانا مظاہر حسین عماد عاقب قاسمی استاد جامعہ اسلامیہ شانتا پورم ، کیرالہ کی تصنیف ہے، جن کا وطن مالوف ریاست بہار کا ضلع سیتا مڑھی ہے، مولانا قاسمی نے اپنے ریاست بہار کے ضلع و یشالی کے ایک … Read more

حیات عارف: تعارف و تبصرہ

ڈاکٹر نورالسلام ندوی عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد عارف ہرسنگھ پوری رحمۃ اللہ علیہ اپنے وقت کے زبردست عالم دین، مصلح امت، خدا ترس اور صوفی باصفا تھے، حضرت مولانا شاہ فضل رحمن گنج مراد آبادی کے فیض یافتہ اور دست گرفتہ تھے، حضرت کے وصال کے بعد حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری … Read more

رہنمائے راہ طریقت

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ بہار میں چند بزرگان دین ہیں، جنہوں نے اپنی زندگی لوگوں کی اصلاح، تصوف کے رموز ونکات سکھانے، برتنے اور لوگوں تک اسے پہونچانے میں صرف کردی اور کر رہے ہیں، ان میں ایک نام حضرت مولانا مطیع الرحمن صاحب قاسمی رئیس … Read more

مولانا محمد عالم قاسمی کی کتاب پٹنہ کی مشہور مساجد:تعارف و تبصرہ

  ڈاکٹر نورالسلام ندوی اسلام کی پوری تارےخ مسجد سے عبارت ہے۔ عہد نبوی اور عہد صحابہ میں مسجد محض ایک رسمی عبادت خانہ نہ تھی، بلکہ باضابطہ تعلیم گاہ بھی تھی، یہاں ذکر کی مجلس بھی جمتی تھی اور حدیث کی محفل بھی سجتی تھی، عدالتی فیصلے بھی ہوتے تھے اور احکام وفرامین بھی … Read more

تابندہ نقوش

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ حضرت مولانا بدر الحسن قاسمی، سابق استاذ دار العلوم دیو بند وسابق مدیر الداعی، درجنوں اداروں، تنظیموں کے ذمہ دار اور رکن،حال مقیم کویت کا شمار علمی، ادبی اور فقہی شخصیات میں ہوتا ہے، اللہ رب العزت نے انہیں، عربی، اردو زبان … Read more

ایک ایسی کتاب جو ہر پڑھے لکھے مسلمان کے مطالعے میں رہنی چاہئے

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امت مسلمہ کا زوال کئی صدیوں سے جاری ہے،اورامت کو پستی سے نکال کرعروج کی طرف گامزن کرنے کی کوششوں کی بھی طویل تاریخ ہے لیکن مجموعی طورپر دیکھاجائے توامت مسلمہ کا زوال دن بہ دن ہرشعبہ حیات میں تنزل اورپستی کی طرف … Read more