وزیر اعظم مودی کویت کے اعلیٰ ترین اعزاز آرڈر آف مبارک الکبیرسے نوازا

کویت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین اعزاز ’’دی آرڈر آف مبارک الکبیر‘‘ سے نوازا۔ یہ وزیر اعظم نریندرمودی کا یہ 20 واں بین الاقوامی اعزاز ہے۔ وزیر اعظم مودی اور کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کے درمیان دو طرفہ بات چیت میں دونوں ممالک نے ہندوستان-کویت تعلقات کواسٹریٹجک … Read more

مدرسہ کے تعلیمی نظام و نصاب کو دیکھ کر حیران و ششدر ہوں: سیما اظہرالدین

بھارتی۔امریکی خاتون صحافی کا مدارس کے تعلیمی نظام و نصاب پر تحقیق و اسٹوری کے لیے جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کا دورہمونگیر۔عالمی شہرت یافتہ صحافی اور سماجی کارکن محترمہ سیما اظہرالدین نے جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر اور رحمانی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔ 67 سالہ محترمہ سیما اظہرالدین، جو جنوبی شہر حیدرآباد کی رہنے والی ہیں … Read more

کلیمؔ دوست پوری -ایک شخص ایک شاعر

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈکلیم اللہ کلیم ؔدوست پوری(ولادت2جولائی1947ء) بن عبدالحلیم (م9مارچ2009ء) بن شیخ محمد ابراہیم، آبائی وطن موضع دوست پور، تھانہ کھجولی ، ضلع مدھوبنی، حال مقیم شاہ ارزاں کالونی، سلطان گنج پٹنہ بہار، سے میری شخصی و ذاتی واقفیت کم ہے۔ پٹنہ کے اپنے بائیس سالہ … Read more

آرام میں وہ ہے جو تکلف نہیں کرتے

عبدالغفار صدیقی9897565066جس طرف دیکھئے اور جسے دیکھئے وہ پریشان نظر آتا ہے ۔بہت کم لوگ ہیں جو حال پوچھنے پر الحمد للہ کہتے ہیں،جو کہتے بھی ہیں ان میں بھی اکثر روایتاً اور رسماً کہتے ہیں۔ہرانسان زندگی کی دوڑ میں سرپٹ بھاگ رہا ہے ۔دیہات میں کسی قدر صورت حال غنیمت ہے ۔لوگ سرشام اپنے … Read more

حوصلہ افزائی اور ترغیب

مولانا عبد السبحان مصباحیقیادت انسانیت کے ان بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے جو نہ صرف افراد کی زندگیوں کو سنوارتی ہے بلکہ قوموں کی ترقی اور خوشحالی میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آج کے دور میں نوجوان نسل کی رہنمائی اور ان کی صلاحیتوں کو صحیح سمت میں استعمال کرنا وقت کی … Read more

مر گیا ایمان میرا مجھ کو زندہ چھوڑ کر

ابوشحمہ انصاریسعادتگنج،بارہ بنکیمضمون کے عنوان کے طور پر منقول مصرع “مر گیا ایمان میرا مجھ کو زندہ چھوڑ کر” ضلع بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج کے مشہور استاد شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کا ہے- اس میں شاعر موصوف نے دورِ حاضر میں پائےجانے والے ایک عمومی رویےکی طرف لطیف اشارہ کیا ہے – … Read more

!نماز کبھی بھی معاف نہیں

تحریر جاوید اختر بھارتی نماز دین کا ستون ہے ، افضل العبادات ہے ، روزی روٹی میں خیر وبرکت کا ذریعہ ہے ، مومن کی جان ہے ، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ، مسلم و غیرمسلم کے مابین ایک پہچان ہے لیکن اس کے باوجود بھی مسلمانوں کی … Read more

جمعہ کی فضیلت اور اہمیت

مولانا محمد نعمان رضا علیمی اسلام ایک مکمل دین ہے جو انسان کی دنیاوی اور اخروی زندگی کے تمام پہلوؤں کو شامل کرتا ہے۔ دینِ اسلام میں جہاں نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج جیسے فرائض کو اہمیت دی گئی ہے، وہیں جمعہ کے دن کو بھی ایک خاص مقام دیا گیا ہے۔ جمعہ کا دن … Read more

عربی زبان اسلامی ثقافت کی روح اور مسلمانوں کی امتیازی شناخت ہے

مونگیر ۔دنیا بھر میں 18 دسمبر کو عالمی یومِ عربی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد عربی زبان کی عظمت اور اس کے عالمی و دینی اثرات کو اجاگر کرنا ہے۔ اس موقع پر امیرِ شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر نے ایک خصوصی بیان جاری … Read more

مسلمانوں کے لئےترقی تعلیم اور صرف تعلیم ہے: سید شاہ شمیم الدین منعمی

منعم پبلک اسکول مہاراج گنج کے وسیع میدان میں اسکول کے قیام کی تیس سالہ تقریبات کو اسکول انتظامیہ کی طرف سے نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔پروگرام کی ترتیب کے مطابق پہلے اسکول کی معلمہ ناظمین سلطانہ نے ام القرآن یعنی سورہ فاتحہ سے تقریب کا آغاز کیا۔ بعدہ اسکول ہی کے ایک … Read more