وزیر اعظم مودی کویت کے اعلیٰ ترین اعزاز آرڈر آف مبارک الکبیرسے نوازا

کویت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین اعزاز ’’دی آرڈر آف مبارک الکبیر‘‘ سے نوازا۔ یہ وزیر اعظم نریندرمودی کا یہ 20 واں بین الاقوامی اعزاز ہے۔ وزیر اعظم مودی اور کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کے درمیان دو طرفہ بات چیت میں دونوں ممالک نے ہندوستان-کویت تعلقات کواسٹریٹجک … Read more

مدرسہ کے تعلیمی نظام و نصاب کو دیکھ کر حیران و ششدر ہوں: سیما اظہرالدین

بھارتی۔امریکی خاتون صحافی کا مدارس کے تعلیمی نظام و نصاب پر تحقیق و اسٹوری کے لیے جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کا دورہمونگیر۔عالمی شہرت یافتہ صحافی اور سماجی کارکن محترمہ سیما اظہرالدین نے جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر اور رحمانی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔ 67 سالہ محترمہ سیما اظہرالدین، جو جنوبی شہر حیدرآباد کی رہنے والی ہیں … Read more

عربی زبان اسلامی ثقافت کی روح اور مسلمانوں کی امتیازی شناخت ہے

مونگیر ۔دنیا بھر میں 18 دسمبر کو عالمی یومِ عربی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد عربی زبان کی عظمت اور اس کے عالمی و دینی اثرات کو اجاگر کرنا ہے۔ اس موقع پر امیرِ شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر نے ایک خصوصی بیان جاری … Read more

مسلمانوں کے لئےترقی تعلیم اور صرف تعلیم ہے: سید شاہ شمیم الدین منعمی

منعم پبلک اسکول مہاراج گنج کے وسیع میدان میں اسکول کے قیام کی تیس سالہ تقریبات کو اسکول انتظامیہ کی طرف سے نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔پروگرام کی ترتیب کے مطابق پہلے اسکول کی معلمہ ناظمین سلطانہ نے ام القرآن یعنی سورہ فاتحہ سے تقریب کا آغاز کیا۔ بعدہ اسکول ہی کے ایک … Read more

بہار حکومت نے معین الحق اسٹیڈیم کو بی سی اے کے حوالے کیا

پٹنہ ۔ معین الحق اسٹیڈیم کے لئے زمین کی رجسٹری 30 سال کے طویل مدتی لیز پر بہار کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) کو منتقل کر دی گئی ہے ۔ یہ حکومت بہار اور بہار کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) کی جانب سے پٹنہ میں بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کرنے اور … Read more

ائمہ و معلمین مکاتب کار نبوت میں مشغول ہیں۔مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

امارت شرعیہ کے زیر اہتمام جامعہ فرقانیہ طیب نگر منسرا دربھنگہ میں معلمین کے تربیتی اجتماع کا آغاز امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ کی جانب سے سہ روزہ تربیتی کیمپ کا اغاز جامعہ فرقانیہ طیب نگر منسرا دربھنگہ میں اج ہوا، اس پروگرام میں امارت شرعیہ اور وفاق المدارس الاسلامیہ کے مکاتب و مدارس … Read more

مہاراشٹر میں مہایو تی کی مہاجیت، جھارکھنڈ میں انڈیا نے بازی ماری

بی جے پی مہاراشٹر میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ، وزیر اعلیٰ کے نام پر غور وخوض شروع،جھارکھنڈ میں ہیمنٹ سورین کی شانداری واپسی اس جیت پر وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے انڈیا اتحاد کی بہتر کارکردگی کیلئے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کرتےہوئے انہو ںنے کہاکہ … Read more

اور انڈیا انٹر نیشنل اسکول میں یوم اطفال بڑے تزک و احتشام سے منایا گیا

کاندھلہ ۔14 نومبر کو اور انڈیا انٹر نیشنل اسکول میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم اطفال بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ اسکول کے اساتذہ نے بچوں کے لیے خصوصی بزم (اسمبلی) سجائی اور بچوں نے اپنی طرف سے شاندار میلا منعقد کیا ۔پرنسپل فرحہ منیر نے بچوں کو … Read more

مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش پر آزاد اسمرتی پارک کا کیا افتتاح

پٹنہ ۔ملک کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن مرحوم مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم آزاد پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آزاداسمرتی پارک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں وزیر اعلیٰ نے ابوالکلام آزاد کی تصویر پرگلپوشی کر خراج عقیدت پیش کیا۔پروگرام کے دوران بلڈنگ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے سکریٹری کمار روی نےمولانا … Read more

خانقاہ رحمانی ان خانقاہوں میں سے ہے جہاں ذکر و عمل ساتھ ساتھ چلتے ہیں : امیر شریعت

خانقاہ رحمانی کا سالانہ اجتماع کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، ملک بھر سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ عقیدت مندوں نے ملک کے امن و امان کی دعائیں کی مونگیر (پریس ریلیز )خانقاہ رحمانی مونگیر، جو ملک کی ایک معروف اصلاحی، تربیتی، تحریکی اور تعلیمی مرکز کے طور پر جانی جاتی ہے، اور یہ خانقاہ اپنے بزرگوں … Read more