جامعہ رحمانی مونگیر میں فکر و نظر یوٹیوب چینل اور ویب پورٹل کی رونمائی

مونگیر (پریس ریلیز )جامعہ رحمانی کے زیر اہتمام چلنے والے یوٹیوب چینل “فکر و نظر آفیشل” کو اب “فکر و نظر ٹی وی” کے نئے نام اور لوگو کے ساتھ متعارف کروایا گیا ہے۔جس کا اعلان جامعہ رحمان کے عظیم الشان سالانہ اجلاس دستاربندی کے موقع پر کیا گیا۔اس کی جانکاری فکر و نظر ٹی … Read more

بچے جنت کے پھول ہیں :ڈاکٹر عبد الودود قاسمی

بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی طرز تربیت سے اگاہ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے ،مذکورہ باتوں کا اظہارادارہ کے نگراں مولانا و ڈاکٹر عبدالودود قاسمی صدر شعبہ اردو(کے، ایس، کالج، لہریا سرائے دربھنگہ )نے جمیلہ بیسک ایجوکیشن سینٹر محلہ سراستتار خان، لہیریا سرا،دربھنگہ میں منعقد انعامی و اعزازی پروگرام سے خطاب کرتے … Read more

اور انڈیا انٹر نیشنل اسکول میں یوم اردو منایا گیا

جو بھی ہندوستانی تہذیب وثقافت کو صحیح معنوں میں دیکھنا چاہتے ہوں انہیں اردو زبان و ادب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ابوالفیض اعظمی   نومبر یوم اردو کی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی اور انڈیا انٹر نیشنل اسکول کاندھلہ میں یوم اردو منایا گیا، جس میں اساتذہ کے خصوصی خطاب کے … Read more

مولانا ابوالکلام آزاد کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: ڈاکٹر خالد انور 

پٹنہ۔ (پریس ریلیز) ملک کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد ایک عبقری شخصیت کا نام ہے انہوں نے ملک کی خدمات میں جو کارہائے نمایاں انجام دیا اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جدیو کے رکن قانون ساز کونسل ڈاکٹر خالد انور نے پٹنہ میں واقع اپنے … Read more

وزیر اعظم مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 47 واں صدر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔وزیر اعظم مودی نے انسٹاگرام پر ٹرمپ کے ساتھ اپنی کچھ پرانی تصویریں شیئر کیں اور پوسٹ کیا، “میرے دوست ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی تاریخی انتخابی جیت پر دل کی عمیق گہرائیوں سے … Read more

حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور آب و ہوا کی تبدیلی کے موضوع پر و ے وینار منعقد

علی گڑھ، 11 جون: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ وائلڈ لائف سائنسز نے ’’حیاتیاتی تنوع کا نقصان اور موسمیاتی تبدیلی: دوطرفہ عالمی بحران‘‘ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا۔بایو ڈائیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر ایس فیضی، کنسلٹنٹ، انٹرنیشنل یونین فار دی کنزرویشن آف نیچر، یو این ڈی پی، جاپان … Read more

عالمی یوم ماحولیات پر مختلف سرگرمیوں کا اہتمام

علی گڑھ، 11 جون۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ رورل ہیلتھ ٹریننگ سینٹر (رورل ہیلتھ ٹریننگ سنٹر ) کی جانب سے ماحولیاتی بیداری کے مقصد سے ماڈل سازی کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں محمد دانش، محمد مظہر اور … Read more

نریندر مودی نے تیسری با وزیر اعظم کے طور پر لیاحلف

نئی دہلی، 09 جون بی جے پی کے سینئر لیڈر نریندر مودی نے لگاتار تیسری بار وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا ، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتوار کو راشٹریہ پتی بھون میں منعقد تقریب میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیراعظم کے ساتھ دیگر ممبران پارلیمنٹ کو بھی بحیثیت وزیر کے … Read more

صوفیہ فر دوس نے بارا بتی اسمبلی حلقہ سے فتح کا پرچم لہرایا

کانگریس کی صوفیہ فردوس نے بی جے پی کے پورن چندر مہاپاترا کو شکست دی کٹک ، 6جون (ابو الکلام )حال میں ہوئے اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے نتائج آچکے ہیں۔اس میں بارا بتی اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار صوفیہ فردوس نے کامیابی حاصل کی ہے۔پہلی بار اسمبلی انتخابات میں اتری صوفیہ فردوس سے اپنے قریبی … Read more

ایک باپھر مودی حکومت

انڈیا اتحاد کا شاندار مظاہرہ،ملک کو ملے گا ایک مضبوط اپوزیشن نئی دہلی۔این ڈی اے اتحاد نے ووٹ شماری کے دوران 273سیٹوں پر جیت درج کر کے حکومت سازی کیلئے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔ ملک کے پارلیمانی حلقوں میں ووٹوں کی گنتی کرائی جارہی ہے۔ این ڈی اے اتحاد میں 298 انڈیا اتحاد … Read more