ماہ رمضان کی برکتیں کیسے سمیٹیں؟

ماہ رمضان کا مسلمانوں کے قمری مہنیوں کے اعتبار سے نویں نمبر پر آتا ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رحمتوں کا وسیلہ بن کرآتا ہے۔ اس ماہ کی اپنی ہی رونقیں اور برکتیں ہیں۔ انیتس سے تیس دنوں میں مسلمان روزے رکھتے ہیں اور خصوصی عبادات سے رب کو راضی کرنے کی … Read more

مسواک کی فضیلت

محمد عباس دھالیوال ضلع ملیرکوٹلہ، پنجاب اللہ تعالی نے دنیااپنی مخلوق کے لیے بہت ساری چیزیں پیدا کی لیکن کوئی بھی چیز بے کار پیدا نہیں کی… ہاں! یہ الگ بات ہے کہ کچھ چیزوں کے فرائڈ ہمارے علم میں ہیں اور بہت سی اشیاء ایسی بھی ہیں جن کا استعمال ہمارے جسم کو بہت … Read more

تزکیۂ نفس کا مہینہ رمضان المبارک

محمد ہاشم القاسمی خادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگال) فون نمبر :=9933598528 انسانوں میں عام طور پر گناہوں کے دو محرکات ہوتے ہیں (1) نفس ، وَمَآ اُبَرِّئُ نَفْسِيْ ۔۔ : یہ عزیز مصر کی بیوی کے کلام کا آخری حصہ ہے۔ گویا عزیز مصر کی بیوی یہ کہنا چاہتی ہے کہ میں نے … Read more

استقبال رمضان

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ایک ضعیف روایت کے مطابق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جمادی الثانی کے گزرنے اور رجب المرجب کا چاند طلوع ہوتے ہی رمضان المبارک کی تیاری شروع فرماتے اوردعا کرتے ’’کہ اے اللہ رجب و شعبان میں برکت دے اوررمضان المبارک … Read more

رمضان المبارک کی فضیلت

عارف عزیز (بھوپال) نہایت خوشی وفرحت، خوش بختی وامید کے ساتھ دنیا کے مسلمان ماہ رمضان المبارک کا استقبال کررہے ہیں۔ ہماری تمنا ہے کہ یہ ماہ مبارک سبھی کے لیے روحانی اور مادّی کامیابی کا باعث بنے۔ یہ وہ ماہ ہے جس میں انسانوں کی رہنمائی کے لیے قرآنِ کریم نازل ہوا، اِس کتاب … Read more

ماہ رمضان المبارک کی اہمیت

ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔ جب رمضان المبارک کا چاند نظر … Read more

رمضان المبارک کا مہینہ انعامات الٰہیہ کا مہینہ ہے

مفتی محمد مرتضی حسن قاسمی جامعہ اسلامیہ بہارشریف نالندہ رابطہ: 8271543546 روزہ اللہ تبارک وتعالی کے نزديک انتہائی محبوب ترین عمل ہے۔ اس لئے کہ اس میں صفت الاہیہ کا اظہار ہوتا ہے۔ اللہ تعالی جس طرح کھانے پینے سے پاک وصاف ہیں اسی طرح انسان اللہ کی اس صفت کا اظہار کرتا ہے، روزہ … Read more