تعلیم اور ٹیکنالوجی کی اہمیت: قوم کی ترقی کی بنیاد

ڈاکٹر محمد عبداللہ (بین الاقوامی گولڈ میڈلسٹ اور ایوارڈ یافتہ، پٹنہ، بہار) آج کی تیز رفتار دنیا میں تعلیم اور ٹیکنالوجی کا کردار دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ دونوں عناصر نہ صرف معاشرتی ترقی کی بنیاد ہیں بلکہ کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہیں۔ ان کے بغیر … Read more

رسم الخط کی اہمیت

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی۔بجنور 9897334419 جس طرح انسانی بدن میں دل کی اہمیت ہے کہ اس کے بغیر زندہ رہنے کا تصور ناممکن ہے اسی طرح کسی زبان کی حیات اس کے رسم الخط سے وابستہ ہے ۔جس طرح کسی شخص کی شناخت اس کے چہرے سے ہوتی ہے اسی طرح … Read more

عہدِ جاوداں

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی امیر شریعت سابعؒ کی شخصیت اوالعزمی، جواں مردی، ملت کے لئے فکرمندی، اسلامی احکام وروایات، اخلاق و اقدار کی پاسداری، قوت فیصلہ، ہر فیصلوں کے نفاذ کی عملی صلاحیت، جرأت و بے باکی میں اپنے … Read more

تعلیم کے چراغ جلائیں

از قلم:۔ مدثر احمد شیموگہ 9986437327 تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی ضامن ہے۔ ایک مہذب، خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرہ وہی ہوتا ہے جس کے نوجوان تعلیم یافتہ ہوں اور ان کے خوابوں کو پروان چڑھانے کے مواقع میسر ہوں۔ ہمارے معاشرے میں جہاں بے پناہ ذہین اور محنتی طلباء موجود ہیں، وہیں … Read more

محمد علی’’ساحل‘‘کی شاعری: ایک جائزہ

تحریرابوشحمہ انصاری سعادتگنج،بارہ بنکی اردو شاعری کی تاریخ مختلف اسالیب، موضوعات اور رجحانات کی متنوع رنگینیوں سے مزین ہے۔ اس میں کلاسیکی ادب سے لے کر جدیدیت اور مابعد جدیدیت تک کے تمام پہلو شامل ہیں۔ انھی رجحانات کے درمیان محمد علی ساحل جیسے شعراء کی تخلیقات ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ محمد علی ساحل … Read more

جاوید اختر بھارتی: ہر موضوع کے قلم کار اور نیک دل انسان

تحریر۔ابوشحمہ انصاری سعادتگنج،بارہ بنکی جاوید اختر بھارتی کا شمار ان نایاب شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی قلم کے ذریعے ہر موضوع پر روشنی ڈالی اور معاشرتی اصلاح، تعلیم، سیاست، ثقافت اور انسانیت جیسے اہم موضوعات پر عوامی شعور اجاگر کیا۔ وہ صرف ایک کامیاب قلم کار ہی نہیں بلکہ ایک نیک دل اور … Read more

بہار حکومت نے معین الحق اسٹیڈیم کو بی سی اے کے حوالے کیا

پٹنہ ۔ معین الحق اسٹیڈیم کے لئے زمین کی رجسٹری 30 سال کے طویل مدتی لیز پر بہار کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) کو منتقل کر دی گئی ہے ۔ یہ حکومت بہار اور بہار کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) کی جانب سے پٹنہ میں بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کرنے اور … Read more

اکیلاپن: فرینڈ ہورڈنگ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ انسان ایک سماجی جاندار ہے، اس کی ضروریات ایک دوسرے سے وابستہ ہیں، خاندان سے لے کر سماج اور معاشرہ کی ضرورت ہے کہ وہ ساتھ رہے، ساتھ چلے، فلاح وبہبود کے لیے مل جل کر کوشاں ہوں، ماضی قریب تک دیہاتوں … Read more

گھر میں داخل ہونے کے آداب قرآن کی روشنی میں

مولانا اسلام الدین حنفی بنارس مذہب اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس میں ہر چیز کے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں خواہ وہ کسی بھی چیز سے متعلق ہو۔ قرآن جس طرح زندگی کی ہر گوشے میں ہماری رہنمائی کرتا ہے اسی طرح معاشرے کو فتنے اور انتشار سے بچانے کے لیے … Read more

دینی مدارس امت مسلمہ کے وجود کا ضامن

از: محمد ابوالبرکات مصباحی،پورنوی مدارس یہ مدرسہ کی جمع ہے۔ اس کے کئی معانی ہیں مثال کے طور پر (١) تعلیم کی جگہ (٢) سیکھنے کا مقام (٣) درس دینے کی جگہ وغیرہ وغیرہ۔ مدرسہ یہ وہ مقدس جگہ ہے جہاں قرآن، حدیث، اصول حدیث، فقہ، اصول فقہ، بلاغت، منطق اور فلسفہ کے ساتھ ساتھ … Read more