ساحراللسان خطیب باکمال مولانا عبدالرب اعظمیؒ،یادوں کے نقوش

محمد اطہر القاسمی نائب صدر جمعیت علماء بہار رابطہ نمبر:- 9934513550 ملت اسلامیہ ہند کے عظیم پاسباں ،سرمایہ ملت کے بے لوث نگہباں ،شریعت اسلامیہ کے محافظ ،فکر دیوبند کے ترجمان ،اکابرین امت کے معتمد ،علم و فن کے شہسوار ،ساحر اللسان خطیب ،کامیاب مدرس ،بہترین منتظم ،قادر الکلام داعی ،خطہ اعظم گڈھ کے سپوت … Read more

تذکرہ علماء مدھوبنی

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ مولانا غفران ساجد قاسمی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن وڈائرکٹر بصیرت جنرلزم اینڈ لنگویج اکیڈمی ممبئی، انتہائی فعال، متحرک انسان ہیں، میری یادداشت کے مطابق علماء طبقہ میں آن لائن صحافت اور پورٹل کے ذریعہ خبر رسانی کا کام انہوں نے ہی … Read more

ننھی بچی، اسکول اور والدین

امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ آئیے! آپ کو اولاد کی تربیت کے سلسلے میں والدین کی مجرمانہ غفلت کا ایک واقعہ سناتا ہوں؛ میرے ایک مقتدی ہیں،ادھیڑ عمر کے ہیں، نمازی ہیں اور بظاہر دیندار ہیں حالانکہ چہرا صفا چٹ ہے ؛ کبھی کبھی فجر کے بعد میرے پاس آکر بیٹھ جاتے ہیں، مسلمانوں کی زبوں … Read more

تنہائی کا شکار بزرگوں کی آواز کون سنے گا؟

مصنف: قاری اسحاق گورا ہندوستان میں بزرگوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ان کے مسائل کی شدت بھی بڑھ رہی ہے۔ یہ بات کسی بھی معاشرتی ترقی کی معیاری علامت ہوتی ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کی دیکھ بھال کیسے کرتا ہے۔ اگرچہ ملک نے کئی اہم اقدامات کیے ہیں، پھر بھی بنیادی مسائل، … Read more

خود کو بَرَتنے کا ہُنَر

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ شخصیت کی تشکیل اور ارتفاء کے (پرسنالٹی ڈولپمنٹ) کے کام نے ان دنوں ایک فن کی شکل اختیار کر لی ہے، باضابطہ اس کے لیے کیمپ لگائے جاتے ہیں، محاضرات ہوتے ہیں، اور بڑی بڑی رقمیں اس پر خرچ کی جاتی ہیں، … Read more

سماج کو درپیش ایک موجودہ مسئلہ پہ خصوصی آرٹیکل‎

محمد عباس دھالیوال ضلع ملیرکوٹلہ، پنجاب Abbasdhaliwal72@gmail.com جب ہم بچپن میں چھوٹی کلاسوں میں پڑھا کرتے تھے تب اکثر ہم اخبارات کے فوائد و نقصانات یا ٹیلی-ویژن کے فائدے اور نقصانات پہ مضمون لکھا کرتے تھے اب جیسے جیسے دنیا ڈیجیٹل ہوتے جا رہی ہے اور انٹرنیٹ کا چلن عام ہوتا جا رہا ہے اور … Read more

اردو زبان و ادب کی ترویج میں ضلع بجنور کا حصہ

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ،بجنور 9897334419 جب ہم لسانیات کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر ملک کی ایک زبان ہے اور اس زبان میں اسی ملک کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اس ملک کے جغرافیائی حالات ،تاریخی واقعات اور سماجی قدریں اس زبان کا حصہ … Read more

’’ خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر‘‘تعارف و تأثر

انوار الحسن وسطوی +91 94306 49112 زیر نظر کتاب ” خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” مولانا مظاہر حسین عماد عاقب قاسمی استاد جامعہ اسلامیہ شانتا پورم ، کیرالہ کی تصنیف ہے، جن کا وطن مالوف ریاست بہار کا ضلع سیتا مڑھی ہے، مولانا قاسمی نے اپنے ریاست بہار کے ضلع و یشالی کے ایک … Read more

!کچھ بھی ناممکن نہیں

نقی احمد ندوی ، ریاض ، سعودی عرب ویلما روڈولف (Wilma Glodean Rudolph) امریکہ کی ایک ایسی لڑکی جس نے ناممکن کو ممکن کردکھا یا۔ ایک معمولی گھرانہ میں پیدا ہونے والی لڑکی جو پولیو کی وجہ سے چلنے سے معذور تھی، ڈاکٹروں نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ وہ کبھی چل نہیں پائے … Read more

حضرت مولانا ثمیر الدین صاحب سے ملاقات و تأثرات

امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی آج مولانا کا دہلی میں آخری دن تھا، رات بارہ بیس پر وطن مالوف کے لئے ٹرین تھی اور اس حقیر کو ملاقات کی تمنا تھی؛ بھیڑ بھاڑ اور جلسوں کی گہما گہمی میں ملنے کا من نہیں تھا، اس لئے کئی مدرسوں کے پروگرام میں شرکت کی دعوت ملی لیکن … Read more