خوابوں کی دنیا

حافظ مجاہد عظیم آبادی ایڈیٹر: روح حیات سینٹر 8210779650 ہماری زندگی، خاص کر آج کے جدید دور میں، خوابوں اور حقیقت کے درمیان ایک مسلسل جدوجہد میں گزرتی ہے۔ جیسے ہی معاشرتی ترقی کی رفتار تیز ہوتی ہے، اسی رفتار سے ہماری خوابوں کی دنیا مزید پیچیدہ اور گہرائی میں جانے لگتی ہے۔ ایک طرف … Read more

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

محمد عباس دھالیوال مالیر کوٹلہ، پنجاب رابطہ 9530950053 جب بھی ادبی حلقوں میں عظیم شعراء کا تذکرہ ہوتا ہے تو تین بڑے نام ہمارے سامنے آتے ہیں میر تقی میر، غالب اور اقبال…لیکن اگر بات بیسویں صدی کے سب سے بڑے شاعر کی کریں یعنی اقبال کی تو خدا نے مذکورہ پہلے دونوں شعراء کے … Read more

مثل آفتاب تھے حضرت ندیم الواجدی

ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی ۔بجنور،یوپی 9897334419 آج جب میں یہ سطر لکھ رہا ہوں کہ ندیم الوجدی اس دنیا میں نہیں رہے تو میرا ہاتھ کانپ رہا ہے ،دل کی دھڑکنیں معمول سے زیادہ تیز ہورہی ہیں اور آنکھیں نم ہیں ۔سوچتا ہوں کہ دیوبند کی طرف کیسے رخ کروں کہ وہ … Read more

مسلمانوں کی دینی جماعتیں اور ادارے اپنے مقصد کے حصول میں ناکام کیوں؟

عبدالغفارصدیقی 9897334419 ہم اپنی کسی بیماری کے علاج کے لیے جب کسی ڈاکٹر سے دوا لیتے ہیں تو یہ بھی جائزہ لیتے ہیں کہ ہمارے مرض میں افاقہ بھی ہورہا ہے یا نہیں ۔اگر تین دن دوا کھانے کے بعدطبیعت میں کچھ سدھار محسوس نہیں ہوتاتو ہم ڈاکٹر بدل دیتے ہیں ۔ یہ طرز عمل … Read more

مطالعہ میں استیعاب اور پیش کش میں انتخاب ضروری

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ تعلیمی اداروں میں آپ نے بارہا دیکھا ہوگا کہ گھنٹی ختم ہوگئی، مگر استاذ کا درس ختم ہونے کا نام نہیں لیتا، دوسرا استاذ جس کی اگلی گھنٹی ہے، باہر ٹہل رہا ہوتا ہے کہ پہلا والا نکلے تو یہ درس دینے … Read more

بہن اللہ تعال کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے

ڈاکٹر وسیم المحمّدي ،مقیم حائل، مدینۃ منورۃ بہن اللہ تعال کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، وہ بھائیوں کی شان، مان اور ان سے بلا حساب و کتاب محبت کرنے والی ایسی مخلوق ہے جو اپنے پیار کا سودا نہیں کرتی، اپنی محبت میں سود وزیاں کا حساب نہیں رکھتی۔ اس کی محبت … Read more

چندقرآنی اشجار۔ اور انکےمخفی مفہوم۔دینی اور سائنسی جائزہ

محمد ااقتدارحسین فاروقی قرآن کریم میں شجر(جمع : اشجار) کا لفظ۱۸ سورتوں کی ۲۶ آیات میں ملتاہے۔ ان میں سے کچھ آیات وہ ہیں جن میں بعض خاص درختوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے بغیر ان کے خصوصی ناموں کے، مثلاً جنت میں حضرت آدمؑ کوکسی خاص پیڑ کی جانب جانے سے منع فرمایا … Read more

مچھروں کی دہشت

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ مچھروں کے مضر اثرات سے بچانے اور بیداری لانے کے لیے ہر سال 20 اگست کو عالمی یوم مچھر منایا جاتا ہے، ہر سال اس کے لیے الگ الگ امور پر توجہ دلائی جاتی ہے، اس بار ”ملیریاکے خلاف لڑائی میں تیزی … Read more

! خدا محبت ہے یا محبت خدا ہے

ظفر اقبال ظفر رائیونڈ زمین کے وجود کو اوپر سے دیکھو تو لگتا ہے یہ ایک جیل ہے اوراس میں انسان قیدی کی طرح رہ رہا ہے اس کی حیات پہ گزرنے والی ناخوشگوارکیفیات بتاتی ہیںکہ یہ خلاف مزاج زندگی کاٹ رہا ہے صاف پتا چلتا ہے کہ انسان اس دنیا کے مزاج کا تخلیق … Read more

!!!دلت مسلم ، ریزرویشن اور کانگریس

جاوید اختر بھارتی 1947 میں وطن آزاد ہوا اور 1950 میں آئین کا نفاذ ہوا اور 1952 میں پہلا الیکشن ہوا اور اس وقت اٹھارہویں پارلیمنٹ چل رہی ہے 1947 سے لے کر اب تک سب سے زیادہ کانگریس نے ملک میں حکومت کی ہے اور کانگریس کی یہ خاصیت رہی ہے اور ہے کہ … Read more