حج و قربانی کا اصل مقصود ’’مقام ابراہیم‘‘ کا حصول
ڈاکٹر جہاں گیر حسن دین اسلام کی تمام تر عبادات اورحضوصاًحج اور قربانی خالص توحیدی عبادتیں ہیںجن میں غیراللہ کاکہیں گزرنہیں۔ قرآن وحدیث میں اِن دونوں عبادتوں کی بےشمار فضیلتیں وارد ہیں۔علماوفضلا اور فقہا ومحدثین نے جہاں حج و قربانی کو اُن کے ظاہرمعنی کے پیش نظر سمجھنے سمجھانے کی کوششیں کی ہیں وہیں مشائخ … Read more