!اپنے متعلقین کی نماز جنازہ خود پڑھائیں

ڈاکٹر محمد واسع ظفر استاذ و سابق صدر، شعبہ تعلیم ، پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ اسلام کے جملہ احکام پر عمل پیرا ہونے کے لئے جہاں یقین محکم (Conviction) اور عزم مصمم (Determination) کی ضرورت ہوتی ہے وہیں علم شریعہ کا ہونا بھی ناگزیر ہوتا ہے۔ علم کو عمل کا امام کہا گیا ہے، اگر علم … Read more

مولانا وصی احمد قاسمی:شخصیت کے چند نقوش

ڈاکٹر نورالسلام ندوی جمالپور جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقائے دوام لاساقی آہ مخدوم و محترم حضرت مولانا وصی احمد صدیقی قاسمی بھی سفر آخرت پر روانہ ہوگئے،بلاشبہ موت کا ایک دن معین ہے، اور ہر شخص کو اس راہ کا راہی ہونا ہے،لیکن سال رواں باالخصوص اس … Read more

حجاج کے لیے ابراہیم ؑکی زندگی ایک اُسوہ ہے

عبدالغفار صدیقی 9897565066 ذی الحج کا مہینہ انسانی تاریخ میں بہت اہمیت کاحامل ہے۔یہ مہینہ جس پیغمبر کے نام اور کارناموں سے وابستہ ہے اسے آج بھی دنیا کے تین بڑے مذاہب احترام سے دیکھتے ہیں۔مسلمانوں کے لیے ان کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مسلمان ہر نماز میں … Read more

حج ایک جامع عبادت اور اسلامی زندگی کاتربیتی نصاب ہے

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔بجنور 9897334419 تمام مذاہب میں کسی مقدس مقام کا سفر عبادات میں شامل ہے۔ یہودیت میں ہیکل سلیمانی کی زیارت اور اس کا طواف کیا جاتا ہے ۔ عیسائیت میں بیت المقدس کی زیارت کا افضل سمجھا جاتا ہے ۔سکھ مذہب میں گولڈن ٹیمپل اور بودھ دھرم … Read more

صنعتی انقلاب اور ماحولیات

ڈاکٹرمحمد اقتدار حسین فاروقی ماحولیات (Enviroment)کا مفہوم ہمارے ارد گرد موجود عناصر اور حالات کے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر ہماری زندگیوں کو متاثرکرتے ہیں۔ ان میں زمین ۔پانی، ہوا، سورج کی روشنی اور گرمی، نباتات اورجانور، شامل ہیں ان سب کا باہمی تعلق اور ہم آہنگی ہماری زندگیوں کے لئے نہایت … Read more

مولانا بدر الدین اجمل قاسمی کی شخصیت

نقی احمد ندوی ،ریاض، سعودی عرب دارالعلوم دیوبند نے اپنی سو سال سے زئد کی تاریخ میں جن عظیم شخصیات کو پیدا کیا، ان میں ایک شخصیت ایسی ہے، جس نے پرانی روایات کو توڑتے ہوئے نہ صرف یہ کہ بزنس کی دنیا میں اپنا نام پیدا کیا، بلکہ سیاست کے میدان میں بھی ایسے … Read more

جدید سائنسی ترقی کے غیر فطری اثرات

سرفراز عالم، عالم گنج پٹنہ رابطہ 8825189373 ’’سائنس ایک نعمت ہے یا مصیبت‘‘ یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر شاید اب تک سب سے زیادہ بحث کی گئی ہوگی لیکن حتمی طور پر اب تک فیصلہ کن جواب نہیں دیا جا سکا ہے اور نہ مستقبل میں کبھی دیا جا سکے گا۔میری سمجھ میں … Read more

قاضی مجاہدالاسلام قاسمی: ایک عہد ساز شخصیت

مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ فقیہ امت،مجاہد ملت حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی (م :اپریل ۲۰۰۲) قاضی القضاۃ امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ و جھارکھنڈ، سکریٹری جنرل آل انڈیا ملّی کونسل،صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اورسکریٹر ی جنرل اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی ہر دم رواں پیہم رواں … Read more

لوکی ،قرآن، احادیث اور سائنسی تحقیقات کی روشنی میں

ڈاکٹر محمد اقتدار حسین فاروقی حضرت یونس علیہ السلام کی بابت تاریخ ابن کثیر میں لکھا گیا ہے کہ ان کو ایک وحی کے ذریعہ حکم ہوا کہ وہ موصل میں واقع نینوا کے شہر میں جاکر وہاں کے لوگوں کو سرکشی سے باز رہنے کی ہدایت دیں۔ حضرت یونس کو اس حکم کو بجالانے … Read more

ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ طائف کی گلیوں سے اوباشوں کے پتھرکھا کھا کر ، لہولہان جسم اور رئیسوں کے طعن وتشنیع سن سن کر ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ لوٹتے ہوئے نبی ¿ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف باچشم نم دیکھا، اور زبان … Read more