علم و عمل کی جامع شخصیت: حضرت مولانا ہارون الرشید صاحبؒ
ڈاکٹر نورالسلام ندوی مدرسہ امدادیہ سے وابستگی جامعہ رحمانی مونگیر کے بعد آپ مدرسہ رحمانیہ یکہتہ ضلع مدھوبنی چلے گئے،یہ جگہ آپ کو راس نہیں آئی اور چند مہینوں کے بعد وہاں سے واپس آگئے،اور مشہور ادارہ مدرسہ امدادیہ لہریاسرائے دربھنگہ میں بحیثیت استاذ بحال ہوگئے۔یہاں آپ نے علم اور دین کی بڑی خدمت کی،آٹھ … Read more