معزز وزیر اعلی سے معاون اردو مترجمین کی بحالی پر توجہ کی اپیل

امیدواروں کو وکاس پرش وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار سے بہت امیدیں پٹنہ ۔بہار میں آئے دن ہر شعبہ میں بحالی ہو رہی ہے اور تمام شعبوں کے خالی پوسٹوں کو بھرنے کی تیزی سے کوشش ہو رہی ہے؛ بہار کے وکاس پرش معزز وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار تقریباً ہر روز تقرر نامے تقسیم … Read more

ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ طائف کی گلیوں سے اوباشوں کے پتھرکھا کھا کر ، لہولہان جسم اور رئیسوں کے طعن وتشنیع سن سن کر ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ لوٹتے ہوئے نبی ¿ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف باچشم نم دیکھا، اور زبان … Read more

عورت کی آزادی اور معاشرہ

تحریر:افشاں احمد لڑکی پرایا دھن ہے” اس معاشرے میں رہتے ہوئے ہم سب اس جملہ سے واقف تو ہوں گے۔ اور یہ ہمارے لیے قابل اعتراض بھی نہیں۔ ہو بھی کیوں؟ نفع نقصان، بھاؤ تاؤ کرنے والی تاجرانہ ذہنیت کیلئے یہ ایک پیشہ وارانہ اصطلاح ہے جس کے استعمال میں ہم زرا ہچکچاہٹ محسوس نہیں … Read more

ازدواجی زندگی:معاملات اور جذبات کی مکمل پارٹنر شپ

ام ہشام ازدواجی رشتہ کی سب سے بڑی اور کامیاب ٹرک “لچک ” ہے۔زوجین کے مابین معاشرتی معاملات میں لچک ہونی چاہیے ۔ زندگی میں اسی سے نکھار ہے ، آپسی مفاہمت ، سکون واعتبار ہے ۔ شریک سفر کی پسند ناپسند کا خیال تو رکھا ہی جائے لیکن اسے شوہر مان کر ” مال … Read more

علم و عمل کی جامع شخصیت: حضرت مولانا ہارون الرشید صاحبؒ

ڈاکٹر نورالسلام ندوی   مدرسہ امدادیہ سے وابستگی جامعہ رحمانی مونگیر کے بعد آپ مدرسہ رحمانیہ یکہتہ ضلع مدھوبنی چلے گئے،یہ جگہ آپ کو راس نہیں آئی اور چند مہینوں کے بعد وہاں سے واپس آگئے،اور مشہور ادارہ مدرسہ امدادیہ لہریاسرائے دربھنگہ میں بحیثیت استاذ بحال ہوگئے۔یہاں آپ نے علم اور دین کی بڑی خدمت کی،آٹھ … Read more

مدر سہ تحفیظ القر آن میں دستار بندی کا انعقاد

پٹنہ۔شاہنواز عالم عرف سونو بابو، سابق ممبر، بہار ریاستی حج کمیٹی، پٹنہ نے ایک پریس ریلیز جاری کر اطلاع دی ہے کہ نیو ملت کالونی سیکٹر 2پھلواری شریف واقع ملی مسجد میں مدرسہ تحفیظ القرآن کا سالانہ جلسہ دستاربندی پروگرام منعقد ہوا جس میں تنویر عالم، خلیل پورا کے صاحبزادے ریان تنویر کے ساتھ ساتھ … Read more

رمضان المبارک کی فضیلت

عارف عزیز (بھوپال) نہایت خوشی وفرحت، خوش بختی وامید کے ساتھ دنیا کے مسلمان ماہ رمضان المبارک کا استقبال کررہے ہیں۔ ہماری تمنا ہے کہ یہ ماہ مبارک سبھی کے لیے روحانی اور مادّی کامیابی کا باعث بنے۔ یہ وہ ماہ ہے جس میں انسانوں کی رہنمائی کے لیے قرآنِ کریم نازل ہوا، اِس کتاب … Read more

ماہ رمضان المبارک کی اہمیت

ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔ جب رمضان المبارک کا چاند نظر … Read more

علم و عمل کی جامع شخصیت: حضرت مولانا ہارون الرشید صاحبؒ

ڈاکٹر نورالسلام ندوی پہلا قسط  موت سے کسی کو رستگاری نہیں ، اس کا ایک دن معین ہے جو دنیا میں آیا ہے موت اس کا مقدر ہے ۔ دیکھتے ہی دیکھتے کیسی کیسی شخصیتیں نگاہوں سے رخصت ہو گئیں، کیسے کیسے اہل علم ، عالم، فاضل ، دانشور اور ادیب کو موت نے لقمہ … Read more

جامعہ رحمانی مونگیر میں تقریب تکمیل بخاری شریف اختتام پذیر

آپ فارغ نہیں ؛بلکہ مسئول بن کر جارہے ہیں :مفتی محمد اظہر مظاہری مونگیر جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں ختم بخاری شریف کا اجلاس کل بروزاتوار9/بجے صبح منعقد ہوا اور1/بجے  دن میں بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوگیا،جامعہ رحمانی خانقاہ  مونگیرکے شیخ الحدیث جناب مولانا مفتی محمد اظہر صاحب مظاہری  نے طلبہ کو بخاری شریف کا … Read more