مثالی طالب علم کے اوصاف

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔بجنور 9897334419 علم حاصل کرنے والے کو طالب علم کہتے ہیں۔انگریزی میں ہم اسے STUDENTکہتے ہیں۔یوں تو ہروہ شخص جو علم حاصل کرے طالب علم ہے۔البتہ یہ لفظ عام طور پر ان بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی اسکول،مدرسہ یا کالج و یونیورسٹی میں … Read more

ایک ایسی کتاب جو ہر پڑھے لکھے مسلمان کے مطالعے میں رہنی چاہئے

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امت مسلمہ کا زوال کئی صدیوں سے جاری ہے،اورامت کو پستی سے نکال کرعروج کی طرف گامزن کرنے کی کوششوں کی بھی طویل تاریخ ہے لیکن مجموعی طورپر دیکھاجائے توامت مسلمہ کا زوال دن بہ دن ہرشعبہ حیات میں تنزل اورپستی کی طرف … Read more

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی

از:ڈاکٹرنورالسلام ندوی حضرت مولانا کی نظر گہری اور فکر بلند ہے، عالمی منظر نامہ سے واقف ،ملکی وقومی سیاست کے نشیب و فراز سے باخبر اور دشمنوں کی ریشہ دوانیوں اور اغیار کی کارستانیوں سے ہوشیار ،آپ ملت کی کشتی کو بھنور سے نکال کر ساحل مراد تک پہونچانے کی ہر ممکن کوشش کرتے رہتے … Read more

سلیم پرویز کی شکل میں وزیر اعلی نے مدرسہ بورڈ کو روشن ضمیر اور حوصلہ مند چیرمین دیا ہے: ارشاد عالم رحمانی

پٹنہ 17 فروری (خصوصی نمائندہ ) سلیم پرویز صاحب کی شکل میں معزز وزیر اعلیٰ بہار عالی جناب نتیش کمار جی نے گزشتہ کئی برسوں سے مختلف مسائل و مشکلات میں گھرا ہوا مدرسہ بورڈ اور اساتذہ مدارس کو روشن ضمیر ، حوصلہ مند ، انصاف پرور ، ماہر تعلیم ، ممتاز قانون داں ، … Read more

نامور شاعر ارشد مینا نگری کی مغفرت کے لئے دعائیہ وتعزیتی نشست

دربھنگہ 17 فروری ( پریس ریلیز)شہر دربھنگہ کے قلب میں واقع جمیلہ بیسک ایجوکیشن سینٹر کے احاطہ میں ڈاکٹر عبد الودود قاسمی کی قیادت میں اردو زبان و ادب کے مشہور ومعروف شاعر جناب ارشد مینا نگری کی مغفرت وایصال ثواب کے لئے ایک تعزیتی ودعائیہ مجلس پروفیسر ذوالفقار انور کی صدارت میں منعقد کی … Read more

جامعہ فاطمۃ الزھرا ململ کی نئی عمارت کی سنگ بنیاد رکھی گئی

شمالی بہار میں لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کا منفرد اور مرکزی ادارہ جامعہ فاطمۃ الزھرا ململ مدھوبنی کے کیمپس وادی فاطمہ میں نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا، اس موقع پر مدرسہ چشمہ فیض ململ مدھوبنی کے سینئر استاذ اور ناظم تعلیمات مولانا معین احمد ندوی، جامعہ کے شیخ الحدیث مفتی سلیم الدین … Read more

رمضان المبارک کا مہینہ انعامات الٰہیہ کا مہینہ ہے

مفتی محمد مرتضی حسن قاسمی جامعہ اسلامیہ بہارشریف نالندہ رابطہ: 8271543546 روزہ اللہ تبارک وتعالی کے نزديک انتہائی محبوب ترین عمل ہے۔ اس لئے کہ اس میں صفت الاہیہ کا اظہار ہوتا ہے۔ اللہ تعالی جس طرح کھانے پینے سے پاک وصاف ہیں اسی طرح انسان اللہ کی اس صفت کا اظہار کرتا ہے، روزہ … Read more