مولانا بدر الدین اجمل قاسمی کی شخصیت

نقی احمد ندوی ،ریاض، سعودی عرب دارالعلوم دیوبند نے اپنی سو سال سے زئد کی تاریخ میں جن عظیم شخصیات کو پیدا کیا، ان میں ایک شخصیت ایسی ہے، جس نے پرانی روایات کو توڑتے ہوئے نہ صرف یہ کہ بزنس کی دنیا میں اپنا نام پیدا کیا، بلکہ سیاست کے میدان میں بھی ایسے … Read more

ماہ رمضان کی برکتیں کیسے سمیٹیں؟

ماہ رمضان کا مسلمانوں کے قمری مہنیوں کے اعتبار سے نویں نمبر پر آتا ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رحمتوں کا وسیلہ بن کرآتا ہے۔ اس ماہ کی اپنی ہی رونقیں اور برکتیں ہیں۔ انیتس سے تیس دنوں میں مسلمان روزے رکھتے ہیں اور خصوصی عبادات سے رب کو راضی کرنے کی … Read more

جدید سائنسی ترقی کے غیر فطری اثرات

سرفراز عالم، عالم گنج پٹنہ رابطہ 8825189373 ’’سائنس ایک نعمت ہے یا مصیبت‘‘ یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر شاید اب تک سب سے زیادہ بحث کی گئی ہوگی لیکن حتمی طور پر اب تک فیصلہ کن جواب نہیں دیا جا سکا ہے اور نہ مستقبل میں کبھی دیا جا سکے گا۔میری سمجھ میں … Read more

مسواک کی فضیلت

محمد عباس دھالیوال ضلع ملیرکوٹلہ، پنجاب اللہ تعالی نے دنیااپنی مخلوق کے لیے بہت ساری چیزیں پیدا کی لیکن کوئی بھی چیز بے کار پیدا نہیں کی… ہاں! یہ الگ بات ہے کہ کچھ چیزوں کے فرائڈ ہمارے علم میں ہیں اور بہت سی اشیاء ایسی بھی ہیں جن کا استعمال ہمارے جسم کو بہت … Read more

قاضی مجاہدالاسلام قاسمی: ایک عہد ساز شخصیت

مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ فقیہ امت،مجاہد ملت حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی (م :اپریل ۲۰۰۲) قاضی القضاۃ امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ و جھارکھنڈ، سکریٹری جنرل آل انڈیا ملّی کونسل،صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اورسکریٹر ی جنرل اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی ہر دم رواں پیہم رواں … Read more

معاون اردو مترجم کے امیدواروں کا سیاسی قائدین سے ملاقات

جناب ارشاد اللہ اور جناب قمر عالم سے ملاقات، فائنل میرٹ لسٹ جاری نہ ہو نے پر تشویش کا اظہار پٹنہ21 مارچ(پریس ریلیز) آج ایک بار پھر پٹنہ میں پورے بہار سے آئے معاون اردو مترجم کے امیدواروں نے بحالی کے سلسلے میں مختلف سیاسی قائدین سے ملاقات کی، بالخصوص سنی وقف بورڈ کے چیئرمین … Read more

تزکیۂ نفس کا مہینہ رمضان المبارک

محمد ہاشم القاسمی خادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگال) فون نمبر :=9933598528 انسانوں میں عام طور پر گناہوں کے دو محرکات ہوتے ہیں (1) نفس ، وَمَآ اُبَرِّئُ نَفْسِيْ ۔۔ : یہ عزیز مصر کی بیوی کے کلام کا آخری حصہ ہے۔ گویا عزیز مصر کی بیوی یہ کہنا چاہتی ہے کہ میں نے … Read more

استقبال رمضان

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ایک ضعیف روایت کے مطابق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جمادی الثانی کے گزرنے اور رجب المرجب کا چاند طلوع ہوتے ہی رمضان المبارک کی تیاری شروع فرماتے اوردعا کرتے ’’کہ اے اللہ رجب و شعبان میں برکت دے اوررمضان المبارک … Read more

لوکی ،قرآن، احادیث اور سائنسی تحقیقات کی روشنی میں

ڈاکٹر محمد اقتدار حسین فاروقی حضرت یونس علیہ السلام کی بابت تاریخ ابن کثیر میں لکھا گیا ہے کہ ان کو ایک وحی کے ذریعہ حکم ہوا کہ وہ موصل میں واقع نینوا کے شہر میں جاکر وہاں کے لوگوں کو سرکشی سے باز رہنے کی ہدایت دیں۔ حضرت یونس کو اس حکم کو بجالانے … Read more

یہ رسومات ہماری تہذیب کا حصہ نہیں ہے

ہماری تہذیب پر اقتدائے مغرب کا خمار چھایا ہوا ہے، اگر آپ جاننے کی کوشش کریں تو اس نوعیت کے ایک دو نہیں بلکہ معاشرے میں ہزاروں واقعات مل جائیں گے ابوالکلام ہمارے معاشرے میں یہ برائی عام ہو چکاہے کہ ہم لوگ شادیو ں میں مشرکین کی نقل کرتے ہیں ۔ منگنی ، بارات، … Read more