ایک تھپڑ سے نقشہ ہی بدل گیا!

جاوید اختر بھارتی javedbharti508@gmail.com ایک تعلیم یافتہ گھرانہ لیکن اکڑ اور گھمنڈ بہت زیادہ ہر کوئی ایک دوسرے کو آنکھیں دیکھاتا باتوں باتوں میں جھگڑا ، بحث و مباحثہ ہر کوئی ایک دوسرے کے کاموں میں کمی نکالتا اور کمی نکالنے کے بعد اس کے اوپر ایسے برس پڑتے کہ گویا اس نے زندگی میں … Read more

دنیا امتحان گاہ ہے خوشی یا غم انسانوں کی آزمائش کیلئے ہوتے ہیں مولانا ابوالکلام شمسی

سوپول (محمد ابوالمحاسن( سرجا پور ضلع سوپول کے سابق مکھیا جناب شفیع اللہ انصاری صاحب کی صاحب زادی گذشتہ کل26 مئی بروز اتوار کو دوپہر تین بجےاس دارفانی سے دار بقاء کی کوچ کر گئی انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ 27 مئی بروز سوموار صبح نو 9 بجے سرجاپور میں ادا کی گئی … Read more

مولانا وصی احمد قاسمی:شخصیت کے چند نقوش

ڈاکٹر نورالسلام ندوی جمالپور جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقائے دوام لاساقی آہ مخدوم و محترم حضرت مولانا وصی احمد صدیقی قاسمی بھی سفر آخرت پر روانہ ہوگئے،بلاشبہ موت کا ایک دن معین ہے، اور ہر شخص کو اس راہ کا راہی ہونا ہے،لیکن سال رواں باالخصوص اس … Read more

منبرومحراب فاؤنڈیشن انڈیا کے زیر انتظام گلشن ارشاد ماڈل اسکول کا افتتاح

مولانا عبید الرحمان اطہر ندوی ،مولانا با نعیم مظاہری اور مولانا غیاث احمد رشادی کے خطابات حیدر آباد 27 مئی ( پریس ریلیز)مسلما نوں کی نو خیز نسل کو بے دینی ،جہالت ،غفلت اور ارتداد سے بچانے کے لیے ہمارے ملک کی ہر ریاست کے ہرضلع ،ہر تعلقہ اور ہر دیہات میں دینی مزاج کے … Read more

مولانا مستقیم احسن اعظمیؒ صف اول کےایک فرض شناس ملیّ رہنماتھے

افکارونظریات اورمتنوع زندگی پرایک دستاویزی کتاب کااجراءعمل میں آیا ممبئی27؍مئی صابو صدیق مسافر خانہ،کرافورڈ مارکٹ، کے ہال میں سہ پہرتین بجےجمعیۃ علماءمہاراشٹرکےزیراہتمام” رسم اجراء“کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی،آغازمولانامحمداسلم القاسمی(ملاڈ)کی تلاوت قرآن کریم سےہوا۔ اس دستاویزی کتاب ہےکو مولانا مستقیم احسن اعظمیؒ کے فرزند ڈاکٹر مولانا محمد عارف عمری نے مرتب کیا ہے،تقریبا 35 مقالات … Read more

حجاج کے لیے ابراہیم ؑکی زندگی ایک اُسوہ ہے

عبدالغفار صدیقی 9897565066 ذی الحج کا مہینہ انسانی تاریخ میں بہت اہمیت کاحامل ہے۔یہ مہینہ جس پیغمبر کے نام اور کارناموں سے وابستہ ہے اسے آج بھی دنیا کے تین بڑے مذاہب احترام سے دیکھتے ہیں۔مسلمانوں کے لیے ان کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مسلمان ہر نماز میں … Read more

اسلامک ایجو کیشنل سنٹر معہد نگر ککوڑوا میں تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد۔

پوزیشن ہولڈرز علمائے کرام کے ہاتھوں انعامات سے سرفراز، سال رواں کے انجمن کاآغاز ارریہ 26 مئی  (پریس ریلیز ) اسلامک ایجو کیشنل سنٹر معہد نگر ککوڑوا کے کیمپس میں ماسٹر بختیار ھاشمی ناظم عمومی مدرسہ تعلیم القران بیلوا کی صدارت اوراسلامک ایجو کیشنل سنٹر کے بانی معروف عالم دین الحاج مولانا احمد علی سابق … Read more

نئی نسل کودینی و عصری دونوں ہی تعلیم سے آراستہ کرانے کی ضرورت ہے

ممبئی 26؍مئی (پریس ریلیز) جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی مجلس عاملہ کی جائزہ و بجٹ میٹنگ دفتر جمعیۃ علماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ ممبئی میں زیر صدارت مولانا مسعود احمد حسامی کارگزار صدر جمعیۃعلماء مہاراشٹرمنعقد ہوئی ،جس میں سالانہ بجٹ کی منظوری اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ قاری محمد ادریس … Read more

حج ایک جامع عبادت اور اسلامی زندگی کاتربیتی نصاب ہے

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔بجنور 9897334419 تمام مذاہب میں کسی مقدس مقام کا سفر عبادات میں شامل ہے۔ یہودیت میں ہیکل سلیمانی کی زیارت اور اس کا طواف کیا جاتا ہے ۔ عیسائیت میں بیت المقدس کی زیارت کا افضل سمجھا جاتا ہے ۔سکھ مذہب میں گولڈن ٹیمپل اور بودھ دھرم … Read more

مفتی نعمت اللہ ناظم قاسمی، ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری سے سرفراز

مظفرپور23(پریس ریلیز)مولانا مفتی نعمت اللہ ناظم قاسمی مظفرپوری کو ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری موقر علما کرام کے ہاتھوں دی گی، ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کے بعد ملک کے نوجوان علما کرام میں خوشی کی لہر دوڑ گی ہے۔مولانا مفتی نعمت اللہ ناظم قاسمی ایک طویل عرصہ سے ام … Read more