اُردو ٹائپنگ کا آسان فارمولا – پنجند۔کوم
ڈاکٹر جوہر قدوسی انگریزی ٹائپ رائٹر کی ایجاد کا سہرا ایک امریکی سائنسدان کرسٹو فر،ایل، شولز (Christopher L. Sholes) (۱۸۲۰ء-۱۸۹۰ء) کے سرباندھا جاتا ہے۔ اس کے بعد مختلف لوگوں نے دلچسپی لے کر ایک سے بڑھ کر ایک ٹائپ رائٹر بازار میں لائے، یہاں تک کہ بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں کمپیوٹر نام کی … Read more