جامعہ رحمانی مونگیر میں تقریب تکمیل بخاری شریف اختتام پذیر

آپ فارغ نہیں ؛بلکہ مسئول بن کر جارہے ہیں :مفتی محمد اظہر مظاہری مونگیر جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں ختم بخاری شریف کا اجلاس کل بروزاتوار9/بجے صبح منعقد ہوا اور1/بجے  دن میں بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوگیا،جامعہ رحمانی خانقاہ  مونگیرکے شیخ الحدیث جناب مولانا مفتی محمد اظہر صاحب مظاہری  نے طلبہ کو بخاری شریف کا … Read more

سلیم پرویز کی شکل میں وزیر اعلی نے مدرسہ بورڈ کو روشن ضمیر اور حوصلہ مند چیرمین دیا ہے: ارشاد عالم رحمانی

پٹنہ 17 فروری (خصوصی نمائندہ ) سلیم پرویز صاحب کی شکل میں معزز وزیر اعلیٰ بہار عالی جناب نتیش کمار جی نے گزشتہ کئی برسوں سے مختلف مسائل و مشکلات میں گھرا ہوا مدرسہ بورڈ اور اساتذہ مدارس کو روشن ضمیر ، حوصلہ مند ، انصاف پرور ، ماہر تعلیم ، ممتاز قانون داں ، … Read more

نامور شاعر ارشد مینا نگری کی مغفرت کے لئے دعائیہ وتعزیتی نشست

دربھنگہ 17 فروری ( پریس ریلیز)شہر دربھنگہ کے قلب میں واقع جمیلہ بیسک ایجوکیشن سینٹر کے احاطہ میں ڈاکٹر عبد الودود قاسمی کی قیادت میں اردو زبان و ادب کے مشہور ومعروف شاعر جناب ارشد مینا نگری کی مغفرت وایصال ثواب کے لئے ایک تعزیتی ودعائیہ مجلس پروفیسر ذوالفقار انور کی صدارت میں منعقد کی … Read more

جامعہ فاطمۃ الزھرا ململ کی نئی عمارت کی سنگ بنیاد رکھی گئی

شمالی بہار میں لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کا منفرد اور مرکزی ادارہ جامعہ فاطمۃ الزھرا ململ مدھوبنی کے کیمپس وادی فاطمہ میں نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا، اس موقع پر مدرسہ چشمہ فیض ململ مدھوبنی کے سینئر استاذ اور ناظم تعلیمات مولانا معین احمد ندوی، جامعہ کے شیخ الحدیث مفتی سلیم الدین … Read more