متبادل ملازمت کی تلاش: اندیشے اور مضمراتا

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ انسان جلد باز واقع ہوا ہے، اس میں استقلال کی کمی پائی جاتی ہے، وہ فیصلہ میں جلد بازی کرتا ہے یہ عجلت پسندی اسے کبھی کبھی پریشانیوں میں مبتلا کر دیتی ہے، قرآن کریم کی سورۃ اسراء آیت نمبر گیارہ میں … Read more

مولانا محمد عالم قاسمی کی کتاب پٹنہ کی مشہور مساجد:تعارف و تبصرہ

  ڈاکٹر نورالسلام ندوی اسلام کی پوری تارےخ مسجد سے عبارت ہے۔ عہد نبوی اور عہد صحابہ میں مسجد محض ایک رسمی عبادت خانہ نہ تھی، بلکہ باضابطہ تعلیم گاہ بھی تھی، یہاں ذکر کی مجلس بھی جمتی تھی اور حدیث کی محفل بھی سجتی تھی، عدالتی فیصلے بھی ہوتے تھے اور احکام وفرامین بھی … Read more

تابندہ نقوش

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ حضرت مولانا بدر الحسن قاسمی، سابق استاذ دار العلوم دیو بند وسابق مدیر الداعی، درجنوں اداروں، تنظیموں کے ذمہ دار اور رکن،حال مقیم کویت کا شمار علمی، ادبی اور فقہی شخصیات میں ہوتا ہے، اللہ رب العزت نے انہیں، عربی، اردو زبان … Read more

اصلی سنّت ابراہیمی بکرا ذبح کرنا نہیں…اولاد کو ذبح کرنا ہے

ڈاکٹر علیم خان فلکی صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد 9642571721 لیجئے قربانی کی عید آگئی کیونکہ قربانی ابراہیم ؑ کی سنّت ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیایہی وہ ایک بکرا کاٹنے کی سنّت ہے جس کے بعد آپ ؑ کو دنیا کی امامت یعنی لیڈرشپ عطا کردی گئی۔ وَاِذِابتَلٰی اِبراہیمَ ربّہ۔۔۔۔۔۔ ؟ جی ہاں یہی وہ … Read more

بوفے سسٹم

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ مغربی تہذیب نے مشرق کو جو چیزیں سپلائی کی ہیں،ان میں ایک کھڑے کھڑے کھانے کا طریقہ بھی ہے،ہر کاؤنٹر پر جاکرپلیٹ بڑھائیے، بیراایک دو چمچ، کھانا سالن، سبزی، ترکاری،روٹی ڈالتا جائے گا،سب لے کر ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ٹیبل … Read more

! عید الاضحیٰ:یہ عظیم الشان دن بھی فقط ایک تہوار بن کر رہ گیا

محمد رضا نوری(ناسک سٹی)      کوئی انسان محض ایک جانور کے گلے پر چھری پھیرتا ہے اور اس کا دل اس روح سے خالی رہتا ہے جو قربانی میں مطلوب ہے،تو وہ ایک ناحق جاندار کا خون بہاتا ہے۔ احکاماتِ خداوندی کو بجا لانے میں اخلاص کا ہونا بے حد ضروری ہے، نبی کریم … Read more

حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور آب و ہوا کی تبدیلی کے موضوع پر و ے وینار منعقد

علی گڑھ، 11 جون: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ وائلڈ لائف سائنسز نے ’’حیاتیاتی تنوع کا نقصان اور موسمیاتی تبدیلی: دوطرفہ عالمی بحران‘‘ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا۔بایو ڈائیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر ایس فیضی، کنسلٹنٹ، انٹرنیشنل یونین فار دی کنزرویشن آف نیچر، یو این ڈی پی، جاپان … Read more

عالمی یوم ماحولیات پر مختلف سرگرمیوں کا اہتمام

علی گڑھ، 11 جون۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ رورل ہیلتھ ٹریننگ سینٹر (رورل ہیلتھ ٹریننگ سنٹر ) کی جانب سے ماحولیاتی بیداری کے مقصد سے ماڈل سازی کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں محمد دانش، محمد مظہر اور … Read more

!! میدان عرفات میں حج بھی اور محشر کی جھلک بھی

جاوید اختر بھارتی بنی الاسلام عل خمس اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے یعنی مذہب اسلام کے پانچ رکن ہیں توحید، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور پانچواں رکن حج ہے اور آجکل حج کا موسم بھی چل رہا ہے دنیا کے کونے کونے سے فرزندان توحید کا حج بیت اللہ کیلئے روانگی کا سلسلہ جاری … Read more

نریندر مودی نے تیسری با وزیر اعظم کے طور پر لیاحلف

نئی دہلی، 09 جون بی جے پی کے سینئر لیڈر نریندر مودی نے لگاتار تیسری بار وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا ، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتوار کو راشٹریہ پتی بھون میں منعقد تقریب میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیراعظم کے ساتھ دیگر ممبران پارلیمنٹ کو بھی بحیثیت وزیر کے … Read more