خوابوں کی دنیا

حافظ مجاہد عظیم آبادی ایڈیٹر: روح حیات سینٹر 8210779650 ہماری زندگی، خاص کر آج کے جدید دور میں، خوابوں اور حقیقت کے درمیان ایک مسلسل جدوجہد میں گزرتی ہے۔ جیسے ہی معاشرتی ترقی کی رفتار تیز ہوتی ہے، اسی رفتار سے ہماری خوابوں کی دنیا مزید پیچیدہ اور گہرائی میں جانے لگتی ہے۔ ایک طرف … Read more

بچے جنت کے پھول ہیں :ڈاکٹر عبد الودود قاسمی

بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی طرز تربیت سے اگاہ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے ،مذکورہ باتوں کا اظہارادارہ کے نگراں مولانا و ڈاکٹر عبدالودود قاسمی صدر شعبہ اردو(کے، ایس، کالج، لہریا سرائے دربھنگہ )نے جمیلہ بیسک ایجوکیشن سینٹر محلہ سراستتار خان، لہیریا سرا،دربھنگہ میں منعقد انعامی و اعزازی پروگرام سے خطاب کرتے … Read more

اور انڈیا انٹر نیشنل اسکول میں یوم اردو منایا گیا

جو بھی ہندوستانی تہذیب وثقافت کو صحیح معنوں میں دیکھنا چاہتے ہوں انہیں اردو زبان و ادب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ابوالفیض اعظمی   نومبر یوم اردو کی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی اور انڈیا انٹر نیشنل اسکول کاندھلہ میں یوم اردو منایا گیا، جس میں اساتذہ کے خصوصی خطاب کے … Read more

حیات عارف: تعارف و تبصرہ

ڈاکٹر نورالسلام ندوی عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد عارف ہرسنگھ پوری رحمۃ اللہ علیہ اپنے وقت کے زبردست عالم دین، مصلح امت، خدا ترس اور صوفی باصفا تھے، حضرت مولانا شاہ فضل رحمن گنج مراد آبادی کے فیض یافتہ اور دست گرفتہ تھے، حضرت کے وصال کے بعد حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری … Read more

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

محمد عباس دھالیوال مالیر کوٹلہ، پنجاب رابطہ 9530950053 جب بھی ادبی حلقوں میں عظیم شعراء کا تذکرہ ہوتا ہے تو تین بڑے نام ہمارے سامنے آتے ہیں میر تقی میر، غالب اور اقبال…لیکن اگر بات بیسویں صدی کے سب سے بڑے شاعر کی کریں یعنی اقبال کی تو خدا نے مذکورہ پہلے دونوں شعراء کے … Read more

مولانا ابوالکلام آزاد کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: ڈاکٹر خالد انور 

پٹنہ۔ (پریس ریلیز) ملک کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد ایک عبقری شخصیت کا نام ہے انہوں نے ملک کی خدمات میں جو کارہائے نمایاں انجام دیا اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جدیو کے رکن قانون ساز کونسل ڈاکٹر خالد انور نے پٹنہ میں واقع اپنے … Read more

وزیر اعظم مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 47 واں صدر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔وزیر اعظم مودی نے انسٹاگرام پر ٹرمپ کے ساتھ اپنی کچھ پرانی تصویریں شیئر کیں اور پوسٹ کیا، “میرے دوست ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی تاریخی انتخابی جیت پر دل کی عمیق گہرائیوں سے … Read more

رہنمائے راہ طریقت

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ بہار میں چند بزرگان دین ہیں، جنہوں نے اپنی زندگی لوگوں کی اصلاح، تصوف کے رموز ونکات سکھانے، برتنے اور لوگوں تک اسے پہونچانے میں صرف کردی اور کر رہے ہیں، ان میں ایک نام حضرت مولانا مطیع الرحمن صاحب قاسمی رئیس … Read more

مثل آفتاب تھے حضرت ندیم الواجدی

ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی ۔بجنور،یوپی 9897334419 آج جب میں یہ سطر لکھ رہا ہوں کہ ندیم الوجدی اس دنیا میں نہیں رہے تو میرا ہاتھ کانپ رہا ہے ،دل کی دھڑکنیں معمول سے زیادہ تیز ہورہی ہیں اور آنکھیں نم ہیں ۔سوچتا ہوں کہ دیوبند کی طرف کیسے رخ کروں کہ وہ … Read more

مسلمانوں کی دینی جماعتیں اور ادارے اپنے مقصد کے حصول میں ناکام کیوں؟

عبدالغفارصدیقی 9897334419 ہم اپنی کسی بیماری کے علاج کے لیے جب کسی ڈاکٹر سے دوا لیتے ہیں تو یہ بھی جائزہ لیتے ہیں کہ ہمارے مرض میں افاقہ بھی ہورہا ہے یا نہیں ۔اگر تین دن دوا کھانے کے بعدطبیعت میں کچھ سدھار محسوس نہیں ہوتاتو ہم ڈاکٹر بدل دیتے ہیں ۔ یہ طرز عمل … Read more